اسلامخبریں

Unlawful killings of humans is great temptaion in Islam: Saudi grand Mufti

 

03-10-14


شیخ عبد العزیز آل شیخ نے مسجدِ نمرہ میں خطبہ حج میں کہا کہ اسلام دینِ حق اوردینِ کامل ہے اور ہمارا دین ہمیں حکم دیتا ہے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے پر یقین رکھیں، اگر انسان اپنے نفس پر قابو نہ رکھے تو وہ پستیوں میں گر جائے گا انسان کو اپنے رب کی بندگی کرنی چاہیے اور اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنا چاہیے

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close