یہ بیماری عام طور پر نوجوانوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے، اگر ملٹی پل اسکلیروسیس کا فوری علاج نہ کیا جائے تو 5سے 10سال کے دوران اس مرض میں مبتلا مریض معذور ہوجاتا ہے ۔