صحت اور آپ

Sehat aur Aap – Multiple Sclerosis [3rd session]

 

Sehat aur Aap – Multiple Sclerosis [3rd session]

 

ہمارے ملک میں اس مرض کے مختلف علاج موجود ہیں جس کے نتیجے میں مریض معذوری سے بچ سکتا ہے اور مرض کی شدت میں کمی ہو سکتی ہے ۔

ملٹی پل اسکلروسیس کے مرض کی تشخیص ہوجائے تو فوری طور پر اس کا علاج شروع کیا جائے۔

کیوںکہ ملٹی پل اسکلروسیس کا مرض دماغی خلیہ پر اثر انداز ہو کر جسم کے باقی پٹھوں میں خرابی پیدا کرتا ہے۔

 

 

 

 دیکھئے پروگرام ‘صحت اور آپ’

 

ٹیگ

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close