Raah Special - Qari Ibrahim Kasi

اچھی آواز اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک تحفہ ہے، کسی قاری کی آواز بہت اچھی ہو لیکن تجوید درست نہ ہو تو وہ صحیح طریقے سے تلاوت نہیں کر سکتا۔
قرآن پاک ایک ایسی کتاب ہے جو ہماری زندگی دنیا اور آخرت کے لیے مکمل ضابطہ حیات ہے، اللہ کے کلام کو پڑھنے سے اطمینان اور روحانیت آتی ہے۔

تفصیل بتا رہے ہیں:قاری محمد ابراہیم کاسی
پروگرام: راہ اسپیشل

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.