Raah Numa – Qaisar Qureshi

پہلی بار اداکاری کا موقع پی ٹی وی پر اپنے دوست کے ساتھ ملا ۔ ہماری کوشش، مقصد یہ ہے کہ نئے لوگوں کو آگے لائیں خاص کر کے وہ جو کسی مجبوری یا وسائل کی کمی کی وجہ سے کچھ کر نہیں پاتے۔ زندگی میں جو کچھ بھی بندہ حاصل کرے تعلیم، ہنر اسکو اپنے پاس مت رکھے وہ دوسرے لوگوں، قوموں تک پہنچائے تو معاشرہ بہتر ہوسکتا ہے۔

تفصل بتا رہے ہیں: قیصر قریشی ۔ اداکار و ہدایتکار پروگرام ‘ راہ نما ‘ میں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.