Raah Numa - Prof Dr Moinuddin Aqeel

قومی زبان سب سے اہم عنصر ہے قوم کو متحد رکھنے کا اور ہم جس قوم کو بھی دیکھیں وہاں ایک زبان ان کی قومی زبان کے طور پر نافذ ہے اور اس وجہ سے وہاں اتحادِ خیال ہے اور جتنے بھی فوائد اس قوم کو حاصل ہوتے ہیں اس میں قومی زبان کا عنصر سب سے واضح ہوتا ہے۔

Moinuddin Aqeel (Urdu: معین الدین عقیل) (b. 25 June 1946) is an author, critic being a scholar of Urdu literature and [from Pakistan, who served the University of Karachi as Professor and chairman of Urdu department. He also remained Director of the Bureau of Composition, Compilation and Translation, University of Karachi. Besides University of Karachi, Dr. Aqeel taught Urdu at the Tokyo University of Foreign Studies, Japan and University of Oriental Studies, Naples, Italy for several years. He also gave weekly extension lectures at the Daito Bunka University, Saitama, Japan on Pakistan’s culture and history. He is currently Dean of the Faculty of Languages and Literature and has served as Chairman of the Department of Urdu at International Islamic University, Islamabad.

میری اور پاکستان کی عمر برابر ہے‘یہ اللہ کا کرم ہے کہ آپ میری کتابوں کی تعداد گن رہے ہیں یہ سب خداد مواقع ہیں جو مجھے ملتے رہے،میری زندگی کا معمول صرف ذوق و شوق کے ساتھ لکھنے پڑھنے سے عبارت ہے اور میں نے افسانے، ناول، داستانیں، ہر طرح کی شاعری غرض ہر چیز پڑھی ہے۔’پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [مصنف،محقق،ادیب،نقاد] کی صلاحیتوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر کیا گیا ہے، آپ شہنشاہِ جاپان سے جاپان کا اعلیٰ ترین اعزاز ‘آرڈر آف دی رائزنگ سن’ حاصل کر چکے ہیں۔دیکھئے پروگرامراہ نما – پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [پارٹ 01]

Posted by Raah TV on Monday, November 16, 2015

نوجوان نسل کے بجائے اساتذہ قصوروار ہیں‘میں نوجوان نسل کے بجائے اساتذہ کو قصوروار سمجھتا ہوں، آج سے پچاس سال پہلے جو معاشرہ تھا وہ آج نہیں ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے اساتذہ نے اپنے فرائض دیانتداری سے انجام دینا چھوڑ دیئے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ اہلیت نہیں رکھتے جس اہلیت کے لئے وہ نامزد کئے جاتے ہیں۔’پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [مصنف،محقق،ادیب،نقاد] کی صلاحیتوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر کیا گیا ہے، آپ شہنشاہِ جاپان سے جاپان کا اعلیٰ ترین اعزاز ‘آرڈر آف دی رائزنگ سن’ حاصل کر چکے ہیں۔دیکھئے پروگرامراہ نما – پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [پارٹ 02]

Posted by Raah TV on Tuesday, November 17, 2015

پاکستان کی بنیادیں نہایت مستحکم اور واضح تھیں‘ہمارے ملک کی بنیادیں مستحکم تھیں لیکن بد قسمتی سے ہمیں قائد میسر نہ آ سکے، جیسے قائد ہونے چاہئے تھے جو قوم کو متحد رکھتے اور ایک منزل متعین ہوتی اور وہ قوم کو اس منزل تک لے جاتے لیکن بد قسمتی سے ہمارے دورِ اول کے جو قائدین تھے وہ رخصت ہو گئے اور جو قائدین ہمیں میسر آئے انہوں نے اپنے مناصب، اپنی ذات اور اپنے مفاد کو پیشِ نظر رکھا’پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [مصنف،محقق،ادیب،نقاد] کی صلاحیتوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر کیا گیا ہے، آپ شہنشاہِ جاپان سے جاپان کا اعلیٰ ترین اعزاز ‘آرڈر آف دی رائزنگ سن’ حاصل کر چکے ہیں۔دیکھئے پروگرامراہ نما – پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [پارٹ 03]

Posted by Raah TV on Tuesday, November 17, 2015

قومی زبان قوم کو متحد رکھنے کا سب سے اہم عنصر ہے‘قومی زبان سب سے اہم عنصر ہے قوم کو متحد رکھنے کا اور ہم جس قوم کو بھی دیکھیں وہاں ایک زبان ان کی قومی زبان کے طور پر نافذ ہے اور اس وجہ سے وہاں اتحادِ خیال ہے اور جتنے بھی فوائد اس قوم کو حاصل ہوتے ہیں اس میں قومی زبان کا عنصر سب سے واضح ہوتا ہے۔’پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [مصنف،محقق،ادیب،نقاد] کی صلاحیتوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر کیا گیا ہے، آپ شہنشاہِ جاپان سے جاپان کا اعلیٰ ترین اعزاز ‘آرڈر آف دی رائزنگ سن’ حاصل کر چکے ہیں۔دیکھئے پروگرامراہ نما – پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل [پارٹ 04]

Posted by Raah TV on Tuesday, November 17, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.