Raah Numa - Jimmy Engineer

میں نے ان لوگوں کو پیش کیا جو ٹرین میں جا رہے تھے،پوری ٹرین میں صرف لاشیں آ ئیں سب لوگ مارے گئے، قافلوں میں کوئی نہ بچ پایا تھا تو میں نے ان لوگوں کو کینوس پر اتارا جو پیدل چل کر آ رہے تھے یا درخت کے نیچے بیٹھے تھے، بیل گاڑیاں دکھائیں. میں نے ایک پینٹنگ بنائی جو 13فٹ کی تھی جس پر  حکومت پاکستان 14 اگست 2000 میں چار ڈاک ٹکٹس کا اجراء بھی کیا۔

معروف مصور جمی انجینئر

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.