نعمت اللہ خان نے کراچی کے لیے بہت کام کیا ۔ آپ نے دیانت کی مثال قائم کی اور کرپشن کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی کی ترقی کے لیے پہلی مرتبہ اگر کسی نے کچھ کیا تو وہ نعمت اللہ خان تھے۔ انہوں نے کافی پل بنوائے، سڑکوں کی حالت درست کروائی۔
تفصیل بتا رہے ہیں ’سید عادل گیلانی . ‘ایڈوائزر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان‘ پروگرام ’’راہ نما‘‘ میں