راہنما

Raah Numa – کراچی میں امن و امان کی صورتحال کیا ہے؟

Raah Numa - کراچی میں امن و امان کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی کے امن کی صورتحال کیا ہے، کیا بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی شہر میں ٹرانسپورٹ کی صورتحال بہتر ہوسکے گی، تاجر برادری نے کراچی کے امن میں کیا کردار ادا کیا آج کل کراچی میں ہڑتالیں کیوں نہیں ہو رہی؟

کراچی میں امن کے حوالے سے تفصیل بتا رہے ہیں

[عتیق میر۔ چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد]
”دیکھئے پروگرام ”راہ نما

Raah Numa – کراچی میں امن و امان کی صورتحال کیا ہے؟کراچی کے امن کی صورتحال کیا ہے، کیا بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی شہر میں ٹرانسپورٹ کی صورتحال بہتر ہوسکے گی، تاجر برادری نے کراچی کے امن میں کیا کردار ادا کیا آج کل کراچی میں ہڑتالیں کیوں نہیں ہو رہی، ؟کراچی میں امن کے حوالے سے تفصیل بتا رہے ہیں [عتیق میر۔ چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد]دیکھئے پروگرام ’’ راہ نما‘‘

Posted by Raah TV on Wednesday, November 4, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close