قانون کون بناتے ہیں اور یہ اختیار دینے والے کون لوگ ہوتے ہیں اور یہ اختیار کیوں دیا جاتا ہے؟
جمہوری معاشروں میں ملک کو چلانے قانون اور انصاف سمیت قومی اداروں کے حقوق و فرائض کا تعین کرنے اور انھیں ایک گائیڈ لائن فراہم کرنے کے لیے ایک دستور یا آئین بنایا جاتا ہے
تفصیل بتارہے ہیں: جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز، پروگرام: ‘راہ اسپیشل’

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.