این جی اوز ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو کسی منافع کے لئے وجود میں نہیں آتی، اس کے بجائے یہ رضا کارانہ خدمات سرانجام دینے والے شہریوں کا ایسا فورم ہوتا ہے جو مقامی یا بین الاقوامی سطح پر کسی مقصد کے لئے اور واضح ہدف کے لئے کام کرتا ہے
اس حوالے سے تفصیل بتا رہی ہیں: شازیہ گوہر ۔ صدر ہیومنٹی سوشل آرگنائیزیشن
پروگرام: ‘راہ اسپیشل’

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.