حمد، نعت، نشید

نعت – اعجاز رحمانی | وئی خلقت میں ان سے نہیں ہے بڑا وہ حبیب خدا ان کی کیا بات ہے

کوئی خلقت میں ان سے نہیں ہے بڑا وہ حبیب خدا ان کی کیا بات ہے
ہم گنہگار ہیں، ہم سیہ کار ہیں، وہ شفیع الوریٰ ان کی کیا بات ہے

متعلقہ مضامین

Close