حمد، نعت، نشید
نعت – اعجاز رحمانی | حق کی تبلیغ کا جس میں پہلو نہ ہو
حق کی تبلیغ کا جس میں پہلو نہ ہو ایسے اعلان کو میں نہیں مانتا
اسوہ مصطفیٰ ﷺ سے گریزاں جو ہواس مسلمان کو میں نہیں مانتا