اسلامسید مودودی ؒ - خصوصیمکالمہ
Syed Maudoodi: Personality & Thoughts

مولانا مودودی نے گزشتہ صدی میں جب اپنے کام کا آغاز کیا تو بر صغیر کے مسلمان جسمانی غلامی کے ساتھ ساتھ ذہنی غلامی کا بھی شکار تھے، لیکن مولانا مودودی نے اپنے افکار کی بدولت ان مسلمانوں کو اپنے ماضی پر فخر کرنا سکھایا اور مستقبل کے سنہری خواب دیکھنا سکھائے