انٹرویوفیچرڈ

Migration to Pakistan | Minarat-e-Noor

30-10-14 -Migration to Pakistan


Raah tv is starting a new program series in which we will interview many personalities and will unveil their lives and this is the 1st program of it. We are starting by Syed Munawar Hasan (former ameer Jamat-e-Islami Pakistan), how he spent his childhood, how he studied, what were the circumstances in the time of partition, what was the situation in Pakistan and know many other interesting things.

راہ ٹی وی کا ایک نیا منفرد سلسلہ جس میں ہم اہم شخصیات کے زندگی کے حالات آپ کے سامنے لائیں گے
اس سلسلے کا پہلا پروگرام سید منور حسن (سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان) سے کیا گیا ہے جو کئی اقساط پر مشتمل ہو گا
جانئے سید منور حسن کا بچپن کیسا گزرا، تعلیم کس طرح حاصل کی ، تقسیم کے وقت کیا حالات تھے , ہجرت کے وقت کیا صورتحال تھی، پاکستان میں کیا حالات تھے، پاکستان میں کن نظریات کے حامل لوگ موجود تھے اور دیگر کئی دلچسپ واقعات جانئے سید منور حسن کی زبانی

Minarat-e-Noor | 01
Host: Muzaffer Ejaz
Guest: Syed Munawar Hasan


Minarat-e-Noor | Syed Munwar Hasan | 01 (raah.tv) by raahtv

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close