بزمِ عقیدت
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔
پروگرام: ‘بزم عقیدت’