faqeer hussain hijazi

ایک حاجی کو اپنے گھر سے نکل کر واپس اپنے گھرآںے تک سفر حج اور سفر سعادت کے دوران شرعی اور فقہی اعتبار سے جن جن معاملات میں احتیاط اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے آج آپکے سامنے ان مسائل کا ذکر کیا جائے گا

اپنی نیت کو خالص اللہ رب العزت کے لیے مختض کر لیں۔

سفر حج کے وسائل خالٖص رزقِ حلال سے حاصل کریں۔

جو شخص حج یا عمرے کے لیے حدود حرم کے باہر سے داخل ہو اسے چاہیے کہ داخلے سے پہلے احرام کا اہتمام کر لے

(فقیر حسین حجازی (ممتاز عالم دین

Jurisprudential Issues Of Hajj (raah.tv) by raah-tv

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.