
حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے 15ویں پروگرام میں اس عظیم واقعہ کے بارے میں بات کی گئی ہے جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں اور اسلامی تحریک جس کا آغاز مکہ مکرمہ سے ہوا تھا اس تحریک کی زندگی میں اس واقعہ نے ایک نمایاں اور اہم کردار ادا کیا۔ اس پروگرام میں ہجرت مدینہ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے اور اس ہجرت سے متعلق تمام پہلوئوں کا بخوبی جائزہ پیش کیا گیا ہے