Hayat-e-Muhammad

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ ہمارے لئے کامل نمونہ ہے
ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبرانِ کرام میں
سب سے افضل سب سے برتر سب سے اعلیٰ بلکہ وجہ تخلیقِ کائنات
جنہوں نے عرب و عجم کی تاریخ بدل ڈالی
انسانوں کی زندگیوں میں ایسا انقلاب برپا کیا جسکی مثال نہیں ملتی
ہم آپ کو لے چلتے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک سے
خلافت کے قیام کے سفر پر
دیکھئے پروگرام “حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم”
یکم ربیع الاول سے
کاشف سیخ کے ساتھ

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.