حیاتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ولادتِ با سعادت اور ابتدائی دور کے حالات
‘عبدالمطلب کے حوالے سے جو واقعات تاریخ اور سیرت کے ذریعے ہم تک پہنچے ہیں انہیں جان کر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہیں سے کچھ ایسی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں جن سے اندازہ ہوتا تھا کہ اللہ تعالیٰ بہت جلد ان کے خاندان میں ایک پیغمبر مبعوث فرمائیں گے

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.