اربعینِ نوویدرسِ حدیث

Forty Hadith of Imam Nawawi | Purification is Half of Faith

ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
طہارت نصف ایمان ہے اور الحمد اللہ میزان کو بھر دےگا اور سبحان اللہ اور الحمداللہ یہ دونوں آسمان و زمین کے درمیان (کی وسعتوں) کو بھردیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(حدیث: 23)

متعلقہ مضامین

Close