Eat Rite [2nd session] بی ایم آئی' کیا ہے؟'

‘دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے بالخصوص ترقی پذیر ممالک میں موٹاپا تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے جن میں پاکستان بھی شامل ہے، موٹاپا صرف دیکھنے میں ہی برا نہیں لگتا بلکہ یہ صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے اور کئی بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے جس میں سرفہرست بیماری ذیابیطس ہے۔’

جانئے ‘بی ایم آئی’ کیا ہے؟
موٹاپا کس طرح آپ کی صحت کے لئے مضر ہے؟
خواتین میں بی ایم آئی کیا ہونا چاہئے؟
مردوں میں بی ایم آئی کیا ہونا چاہئے؟

دیکھیے پروگرام معروف نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر رومینہ اقبال کے ساتھ
“‘بی ایم آئی’ کیا ہے؟”
“?’what is ‘BMI”
[Eat Rite [2nd session

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.