اے نبی ﷺ! اس کتاب کی تلاوت کیجئے جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کیجئے۔ اور بیشک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے اور اللہ کا ذکر تو سب سے بڑا ہے اور جو کام تم کرتے ہو اللہ اسے جانتا ہے۔ ’حسین احمد مدنی ۔ اسلامی اسکالر‘