اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقہ میں نہ پڑو یعنی اللہ کی رسی سے مراد اللہ کی کتاب اور رسول اللہﷺ کے فرمودات و معمولات ہیں۔ جب تک امت ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رکھے گی،کبھی گمراہی سے دوچار نہیں ہوگی ’حسین احمد مدنی ۔ اسلامی اسکالر‘