Hadith #15 of Arbaen Al Nawawi:

“Speak good or remain silent”

Presented by Syed Firasat Shah

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے تو اسے چاہیے کہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کی عزت کرے اور جو اللہ اور یوم آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے مہمان کا احترام کرے

بخاری
(حدیث:15)

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.