جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ مجھے بتلائیے اگر میں فرض صلاتوں کو ادا کروں اور رمضان کے روزے رکھوں اور حلال کو حلال سمجھوں اور حرام کو حرام سمجھوں اور اس پر کچھ اضافہ نہ کروں کیا جنت میں داخل ہوجائوں گا؟ آپ نے فرمایا ہاں۔

مسلم
حدیث: 22

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.