اربعینِ نوویدرسِ حدیث

Dars e Hadees | The Sanctity of a Muslim’s Blood

Hadith # 14 of Arbaeen Al Nawawi.

"The blood of a muslim is prohibited except in three conditions.”

A must watch presentation by Syed Firasat Shah in the background of current events around the world.

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تین اسباب میں سے کسی ایک سبب کے بغیر مسلمان آدمی کا خون حلال نہیں۔ شادی شدہ ہوکر زنا کرلے، کسی شخص کو (جان بوجھ کر) قتل کردے یا اپنے دین اسلام سے مرتد ہوکر مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہوجائے
بخاری و مسلم

(حدیث: 14)

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close