اربعینِ نوویدرسِ حدیث
Dars e Hadees | Do Not Become Angry

Hadith # 16 of Arbaeen Al Nawawi
‘Do not get angry’
Presented by Syed Firasat Shah
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا مجھے وصیت فرمائیے۔ آپ نے کہا غصہ نہ کیا کرو۔
پھر اس نے اپنی بات کئی بار دہرائی تو بھی آپ نے کہا غصہ نہ کیا کرو۔
بخاری
حدیث: 16