اربعینِ نوویدرسِ حدیث

Dars e Hadees | Love For Your Brother What You Love For Yourself.

Hadith # 13 of Arbaeen Al Nawawi:

"Love for your brother what you love for yourself.”

Presenter: Syed Firasat Shah

خادم رسول انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کوئی اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کے لئے وہی پسند نہ کرے جو خود اپنے لئے پسند کرتا ہے
بخاری و مسلم
(حدیث:13)

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close