درسِ حدیث
Dars e Hadees | Leave What Is of No Concern

Hadith # 12 of Arbaeen Al Nawawi:
"Leave what is of no concern (useless things).”
Presenter: Syed Firasat Shah
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
آدمی کے اسلام کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ لا یعنی (اپنے سے غیر متعلق) چیزوں کو چھوڑ دے
ترمذی
(حدیث: 12)