اربعینِ نوویدرسِ حدیث

Dars e Hadees | If You Feel No Shame Then

ابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
پہلی نبوتوں کے کلام میں سے جو بات لوگوں تک پہنچی ہے اس میں سے ایک یہ ہے کہ جب تمہیں شرم نہ ہو تو جو چاہو کرو

بخاری
(حدیث: 20)

متعلقہ مضامین

Close