ابو عمرو سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا:
اسلام کے بارے میں مجھے کوئی ایسی بات بتادیجئے جس کے بارے میں آپ کے سوا کسی اور سے نہ پوچھوں آپ نے ارشاد فرمایا: کہوں میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر ٹھیک ٹھیک قائم رہو۔
مسلم

(حدیث: 21)

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.