
کرکٹ کے حوالے سے اتنے ادارے قائم ہوچکے ہیں کوچنگ کیمپس لگتے ہیں لیکن اتنے سارے اداروں کو قائم ہونے کے باوجود فرسٹ کلاس کرکٹ میں وہ دلچسپی نہیں پیدا ہو پا رہی جس کی ضرورت ہے، میں نے خود جا کے کئی میچز دیکھے لیکن وہ معیار آگے نہیں آ رہا۔ ایک اور چیز کہ آپ کے ہاں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں میں وہ چارم نہیں رہا
دیکھئے پروگرام راہ نما