راہ اَپ ڈیٹسفیچرڈ

Covid Seminar

طبی ماہرین مسلسل دنیا میں کورونا کی دوسری لہر کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ وائرس صرف پھیپھڑوں پر ہی نہیں بلکہ انسانی دماغ کو بھی متاثر کرتا ہے۔ ویکسین میں کئی ماہ لگیں گے تاہم ماسک کا استعمال ضروری ہے۔ پاکستان اکیڈمی آف سائنسز سندھ کے زیر اہتمام کورونا 2020 کے بعد کے موضوع پر سیمینار میں ماہرین کی گفتگو ۔ رپورٹ سلمان علی

متعلقہ مضامین

Close