چھوٹی بات بڑی نیکی

Choti Bat Bari Naiki | Parda Poshi Karnay Ki Fazilat

پردہ پوشی کی فضیلت
ابوھریرة رضی اﷲ عنہ راوی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی بندہ ایسا نہیں جو کسی اﷲ کے بندہ کی عیب پوشی کرے مگر یہ کہ اﷲ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی عیب پوشی فرمائیں گے !
…(مسلم)

متعلقہ مضامین

Close