baithak ep21
حکومتوں کو تبدیل عوام کے ذریعے کرنا چاہیے کسی بریگیڈ کے ذریعے نہیں،ہیوی گاڑیوں کے ذریعے اسلام آباد میں داخل ہو کر حکومتوں کو تبدیل نہیں کرنا چاہیے اس لیے کہ یہ ہیوی گاڑیان اتنے بڑے بڑے گڑھے ڈال دیتی ہیں کہ پوری قوم کئی سال ھچکولوں میں گزار دیتی ہے۔۔۔ شکیل خان
نئے بجٹ میں عوام کو کیا ملا؟
سیلز ٹیکس 1 فیصد بڑھا دیا گیا۔۔۔
شکر پر ڈیوٹی 8 سے بڑھ کر 16 روپے ہو گئی۔۔۔
جبکہ ریلیف ہائبرڈ گاڑیوں پہ دیا جا رہا ہے اور اس کے پیچھے بھی یقیناً کوئی نہ کوئی اسکینڈل ہوگا۔۔۔۔سلیم قریشی
ایک سرکاری ملازم سے جو ٹیکس وصول کیا جاتا ہے اس کا ایک فیصد بھی پاکستان کا تاجر ادا نہیں کرتا۔۔۔۔ عطا محمد تبسم

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.