برکتی کی باتیں

برکتی کی باتیں – پیاز کے فوائد

پیاز ہم ہر موسم میں استعمال کرتے ہیں ۔ گرمی میں پیاز لُو سے بچاتی ہے۔ پیاز کو ہم سال بھر کے لئے محفوظ کر سکتے ہیں۔
پیاز کے کیا فائدے ہیں؟
جانیے حکیم سید مجاہد محمود برکاتی سے
پروگرام برکاتی کی باتیں (حصہ دوم)

متعلقہ مضامین

Close