Baithak - رحمان کیانی

رحمان کیانی شاعر بھی تھے اور مبلغ بھی، ان کا کلام، ایک سچے مسلمان کا کلام ہے۔ انہوں نے بصیرت افروز شاعری کی ہے، اسلامی فکر، اتباع رسولؐ اور حب الوطنی ان کی شاعری میں نمایاں ہے۔

تفصیل بتا رہے ہیں ’’میر واصف علی ۔ صدررحمان کیانی میموریل سوسائٹی
پروگرام ’شکیل خان کی بیٹھک‘ میں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.