01-10-14 Ask An Alim - Dhul Hajj special

Today’s special episode is being presented regarding ‘Eid-ul-Adha’, Allah SWT put ‘Hajj’ the great worship in this great month.
In a hadith Prophet Muhammad (pbuh) said ‘Islam based on 5 pillars the 1st is to testify that there is no God except Allah and the Muhammad is the messenger of Allah, 2nd is to establishing prayers, 3rd is to give Zakat, 4th is to Fasting in Ramadan and 5th is to perform Hajj’

آج کا پروگرام خصوصی طور پر عید الاضحٰی کی مناسبت سے پیش کیا جا رہا ہے
ذوالحج کے مہینے میں اللہ رب العزت نے حج جیسی عظیم الشان عبادت رکھی ہے
آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا کہ ‘اسلام کی پانچ بنیادیں ہیں پہلی بنیاد شہادت یعنی توحید و رسالت پر مشتمل ہے، دوسری بنیاد نماز قائم کرنا، تیسری بنیاد زکوٰۃ ہے، چوتھی بنیاد رمضان کے روزے رکھنا اور پانچویں بنیاد حجِ بیت اللہ ہے بمطابق استطاعت’۔
حدیث میں یہ شرط ذکر کی گئی ہے کہ جس شخص کی استطاعت ہو اور استطاعت سے مراد ہے کہ کوئی شخص زادِراہ پاتا ہو آنے جانے کے تمام اخراجات اور حج پر جانے کے بعد اس کے اہل و عیال کے اخراجات کی دستیابی یعنی اس کے پیچھے میں اس کے اہل و عیال مالی مسائل کے شکار ہو کر کسی کے آگے دست دراز نہ کریں

 

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.