03-10-14 Ask An Alim - قربانی اور اس کے مسائل

قربانی دراصل سنتِ ابراہیمی ہے اور نبی مہربان علیہ اصلٰوۃ والسلام ہے کی سنتِ مبارکہ ہے۔

قربانی کس پر واجب ہے؟
مسافر کے اوپر قربانی کا کیا حکم ہے؟
جو شخص مقروض ہے اس کے لئے قربانی کا کیا حکم ہے؟
حدیث کے مطابق قربانی کا وقت کیا ہوتا ہے؟
فقہاء کے مطابق چھوٹے، بڑے جانوروں اور اونٹ کی عمر کیا ہونی چاہیے؟
سنتِ مبارکہ کے مطابق ذبح کا کیا طریقہ ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات جانئے مفتی مصباح اللہ صابر (ڈائریکٹر فقہ اکیڈمی) سے

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.