ایک آیت ایک سبق

ایک آیت ایک سبق | قسم کا کفّارہ

الله تعالیٰ تم سے مواخذہ نہیں فرماتے تمھاری قسموں میں لغو قسم پر لیکن مواخذہ اس پر فرماتے ہیں کہ تم قسموں کو مستحکم کردو۔سو اس کا کفارہ دس محتاجوں کو کھانا دینا اوسط درجہ کا جو اپنے گھر والوں کو کھانے کو دیا کرتے ہو یا ان کو کپڑا دینا یا ایک غلام یا لونڈی آزاد کرنا اور جس کو مقدور نہ ہوتو تین دن کے روزے ہیں یہ کفارہ ہے تمھاری قسموں کاجب کہ تم قسم کھالواور اپنی قسموں کا خیال رکھا کرو اسی طرح الله تعالیٰ تمھارے واسطے اپنے احکام بیان فرماتے ہیں تاکہ تم شکر کرو۔ ( سُوۡرَةُ المَائدة ، ۸۹)

https://youtu.be/-8Iw8QyapDA

متعلقہ مضامین

Close