ہمارے بارے میں

ہمارا    تعارف:

  • راہ ٹی وی پاکستان کا سب سے معیاری اور وسیع  "انفوٹینمنٹ ویب چینل”  (Infotainment Web Channel) ہے جو کہ   24 گھنٹے اپنی سروس فراہم کرتا  ہے۔
  • راہ ٹی وی پاکستان کا وژن مثبت سوچ  اور امید کو فروغ دینا ہے۔

ہمارا    مقصد:

  • اس چینل کا مقصد اسلامی اور قومی نقطہ نظر سے تفریح، متبادل خیالات اور حالاتِ حاضرہ کی معلومات فراہم کرنا ہے۔
  • قوم کو ڈپریشن، الجھن اور خود پر بے یقینی میں ڈالنے کے بجاۓ، راہ  ٹی وی ہماری باصلاحیت اور   پرجوش  قوم کی حوصلہ افزائ کرتا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کر سکیں۔
  • ہمارے پروگرام   سیاسی ، سماجی اور  دینی  تربیت   کا  حسین       گلدستہ  ہیں جو   ہر عمر کے افراد کے لئے معلومات اور تفریح ​​کا ذریعہ بنتے ہیں-

ہماری ٹیم:

  • سی ای او: سلمان شیخ
  • ایم ڈی: مظفر اعجاز
  • ڈائریکٹر پروگرام: سلمان علی
  • ڈائریکٹر آئی ٹی اور ٹرانسمیشن: سعد شاہ

ہماری کامیابیاں:

  • 2009 ء میں ویب چینل شروع ہوا۔
  • 2013 ء میں ویب ناظرین کی تعداد 10 ہزار فی دن تک پہنچیں۔
  • 2014ء میں ویب ناظرین کی تعداد ایک لاکھ فی دن تک پہنچیں۔
  • الحمداللہ راہ ٹی وی فیس بک کا صفحہ 980,000 سے زائد  مرتبہ  پسند  کیا  گیا-
  • ہمارے فیس بک کے مراسلے کی پہنچ تقریبا 30 ملین سے زائد ہے، مصروفیت 5 .2ملین ہے-

 

Close