آئینہِ سیرتاسلام
Muhammad (pbuh) As Compassionate Father

احادیث میں روایت ہے کہ جب آپ ﷺ کے بیٹے ابراہیم کا انتقال ہوا تو آپ ﷺ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
اصحاب رسول نے آپ ﷺ کو روتے ہوئے دیکھا تو پوچھا
"یا رسول اللہﷺ کیا آپ بھی اشکبار ہوتے ہیں؟”
آپ نے فرمایا
"القلب یحزن”
(دل غمزدہ ہوا کرتا ہے)
"والعین تدمع”
( اور آنکھیں اشکبار ہوا کرتی ہیں)
"ولٰکن من ضرب الخدود وشق الجیوب فلیس منا”
(لیکن جس نے غم کے عالم میں اپنے چہرے کو پیٹا اور اپنے گریبان کو پھاڑا اسکا ہم سے کوئی تعلق نہیں)
Aaina-e-Seerat | Episode – 07
Prof. Dr Habib-Ur-Rehman Asim