بیٹھک

(1965) 6 ستمبر

(1965) 6 ستمبر

 

ستمبر6 (1965) کے دن مائوں نے ایسے بیٹے جنے جو اس پاک وطن کی عظمت کی خاطر اپنے جسموں سے بم باندھ کر ٹینکوں کے آگے لیٹ گئے۔
پینسٹھ کی جنگ میں قومی نغموں نے ہمارے جذبوں کو کس طرح مہمیز دی۔
جنگیں ہمیشہ پوری قوم مل کر لڑتی ہے۔ 1965 کی جنگ میں پوری قوم دشمن کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔
پینسٹھ کی جنگ میں ملی نغموں نے عوام میں ایک نیا جذبہ بیدار کیا۔

تفصیل بتا رہے ہیں: پروفیسر سلیم مغل
پروگرام: ‘شکیل خان کی بیٹھک’

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close