راہ اسپیشل

ہیلپنگ ہینڈ پاکستان

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آتے ہیں جو کام دوسروں کے
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ آرفن سپورٹ پروگرام کے تحت ہیلپنگ ہینڈ پاکستان یتیم بچوں کی کفالت کر رہا ہے
ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے زیر کفالت نوجوان طلبہ بتا رہے ہیں اس ادارے میں کیسے بچوں کی تربیت کی جارہی ہے اور انہیں معاشرے کا کارآمد اور مفید شہری بنایا جا رہا ہے

متعلقہ مضامین

Close