ہفتہ وار چھٹیاں

ہفتے میں کتنی چھٹیاں ہوں،ایک یا دو روز کی چھٹی ہو؟
ہفتے میں دو دن چھٹی ہونے سے جو سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ہیں وہ جمعہ ہی سے چھٹی کردیتے ہیں اور وہ لوگ اندرون شہر اپنے اپنے گائوں چلے جاتے ہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ دن میں 8 کے بجائے 6 گھنٹے کام کا دورانیہ کردے، اور ہفتےمیں دو چھٹیوں کو ختم کرکے ایک چھٹی کی جائے۔

فیض اللہ خان اور عادل ظفر
پروگرام ‘ نوک جھوک’

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.