کھجور کا تنا - عبدالستار خان

[Al Maryam 23] فَأَجَاءهَا الْمَخَاضُ إِلَى جِذْعِ النَّخْلَةِ 
‘پھر زچگی کی تکلیف نے اسے ایک کھجور کے درخت کے نیچے پہنچا دیا’

مردوں میں بہت سارے مرد ایسے ہیں جو انسانیت کے عروج تک، کمال تک پہنچ گئے، لیکن خواتین میں ایسا نہیں صرف چار خواتین ایسی ہیں جو انسانیت کے بُلند ترین مقام پر پہنچ گئیں ان میں سے ایک خاتون ’’حضرت مریمؑ‘‘ ہیں۔

تفصیل بتا رہے ہیں ’’ عبدالستار خان معروف محقق و اسلامی اسکالر‘‘

کھجور کا تنا – عبدالستار خاناللہ کے رسولؐ کی حدیث سے معلوم ہوتا ہےکہ۔مردوں میں بہت سارے مرد ایسے ہیں جو انسانیت کے عروج تک، کمال تک پہنچ گئے، لیکن خواتین میں ایسا نہیں صرف چار خواتین ایسی ہیں جو انسانیت کے بُلند ترین مقام پر پہنچ گئیں ان میں سے ایک خاتون ’’حضرت مریمؑ‘‘ ہیں۔ تفصیل بتا رہے ہیں ’’ عبدالستار خان معروف محقق و اسلامی اسکالر‘‘

Posted by Raah TV on Thursday, October 22, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.