کوئی ہے جو اس سارے نظام کو چلا رہا ہے - حافظ محمد فرقان

‘یہ جو نوالہ ہم اپنے منہ میں ڈالتے ہیں اسے منہ میں ڈالنے کے بعد اگر مجھے اور آپ کو اپنے جسم میں جا کر پورے نظامِ ہضم کو چلانا پڑ جائے تو پتہ چل جائے گا، پھر ہم سارا دن صرف یہی کرتے رہیں گے، اگر میری اور آپ کی یہ ذمہ داری ہو کہ ہمارے دل میں خون کی صفائی ہے اگر یہ صفائی ہمیں روزانہ کرنی پڑ جائے تو پتہ چل جائے گا۔ یہ سارا نظام اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے بنایا ہے یہ کھول کھول کر نشانیاں بتائی جا رہی ہیں ذرا سوچیں’

سنئے درسِ قرآن
‘کوئی ہے جو اس سارے نظام کو چلا رہا ہے.’
حافظ محمد فرقان

کوئی ہے جو اس سارے نظام کو چلا رہا ہے – حافظ محمد فرقان‘یہ جو نوالہ ہم اپنے منہ میں ڈالتے ہیں اسے منہ میں ڈالنے کے بعد اگر مجھے اور آپ کو اپنے جسم میں جا کر پورے نظامِ ہضم کو چلانا پڑ جائے تو پتہ چل جائے گا، پھر ہم سارا دن صرف یہی کرتے رہیں گے، اگر میری اور آپ کی یہ ذمہ داری ہو کہ ہمارے دل میں خون کی صفائی ہے اگر یہ صفائی ہمیں روزانہ کرنی پڑ جائے تو پتہ چل جائے گا۔ یہ سارا نظام اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے بنایا ہے یہ کھول کھول کر نشانیاں بتائی جا رہی ہیں ذرا سوچیں’سنئے درسِ قرآن’کوئی ہے جو اس سارے نظام کو چلا رہا ہے.’ حافظ محمد فرقان

Posted by Raah TV on Thursday, October 22, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.