کشمیر کا مسئلہ دراصل تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ جاوید قصوری

جس طرح سے تقسیم ہند کے فارمولے کے مطابق مسلم اکثریتی علاقہ ہونے کے باوجود اور وہاں کی تہذیب، تمام تر راستے، ، پانیوں کا بہاؤ اور ہواؤں کا رخ قدرتی طور پر پاکستان سے ملتا ہے لیکن بھارت نے ایک سازش کے تحت کشمیر میں اپنی فوجیں اتاریں اور کشمیر کا الحاق پاکستان سے نہیں ہونے دیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ 1948 میں جب وہاں کے مسلمانوں نے جدوجہد کا آغاز کیا تو آزاد کشمیر کا علاقہ آزاد کرایا گیا اور مجاہدین کے قافلے سینگر تک پہنچ رہے تھے تو اس وقت بھارت اقوامِ متحدہ میں پہنچا اور وہاں اقوامِ عالم سے منتیں کیں کہ سیزفائر کرایا جائے ہم کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دیں گے لیکن وقت نے ثابت کیا کہ ہندوستان نے مکاری، دھوکہ، فریب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو مسلط کیا۔

(جاوید قصوری (نائب امیر حزب المجاہدین پاکستان

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.