کراچی ٹراسپورٹ سسٹم

کراچی کے لوگوں نے ایسی کیا خطا کی ہے جو ان کو اتنا بُرا ٹرانسپورٹ سسٹم دیا گیا ہے؟
پاکستان کے عوام اپنے چند مفادات کی خاطر الیکشن کے وقت اپنا سب کچھ ان لوگوں کو سونپ دیتے ہیں جو آگے جاکر ملک کی تعمیر و ترقی کیخلاف کام کرتے ہیں۔
عوام سب جانتے ہیں لیکن اپنے حقوق کے لیے نکلتے یا کچھ بولتے نہیں ہیں۔

دیکھئے فیض اللہ خان اور عادل ظفر کی نوک جھونک
‘پروگرام ‘نوک جھوک

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.